aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "siyahkaar"
ہوں خطا کار سیاہ کار گنہ گار مگرکس کو بخشے تری رحمت جو گنہ گار نہ ہو
جس بھی فن کار کا شہکار ہو تماس نے صدیوں تمہیں سوچا ہوگا
عالم میں جس کی دھوم تھی اس شاہکار پردیمک نے جو لکھے کبھی وہ تبصرے بھی دیکھ
زندگی! تجھ سا منافق بھی کوئی کیا ہوگاتیرا شہکار ہوں اور تیرا ہی مارا ہوا ہوں
میں تنہا لڑکی دیار شب میں جلاؤں سچ کے دیئے کہاں تکسیاہ کاروں کی سلطنت میں میں کس طرح آفتاب لکھوں
گزری سیاہ کاری میں یا رب تمام عمرآدھی شباب میں کٹی آدھی خضاب میں
خدایا اپنے کن کی لاج رکھ لےترا شہکار ضائع ہو رہا ہے
یہ منظر یہ روپ انوکھے سب شہکار ہمارے ہیںہم نے اپنے خون جگر سے کیا کیا نقش ابھارے ہیں
اتنی سیاہ رات میں اتنی سی روشنییہ چاند وہ نہیں مرا مہتاب اور ہے
الفاظ مدح خواں تھے قلم تھے بکے ہوئےکیسے تراش لیتے کوئی شاہ کار ہم
ایک ہی فن کار کے شہکار ہیں دنیا کے لوگکوئی برتر کس لیے ہے کوئی کم تر کس لیے
کتاب زیست میں باب الم بھی ہو محفوظسیاہ رات کا منظر سحر میں رکھا جائے
سنگ بے حس سے اٹھی موج سیہ تاب کوئیسرسراتا ہوا اک سانپ کھنڈر سے نکلا
فن جو معیار تک نہیں پہنچااپنے شہکار تک نہیں پہنچا
رنگوں سے نہ رکھیے کسی صورت کی توقعوہ خون کا قطرہ ہے جو شہکار بنے گا
ما سوائے کار آہ و اشک کیا ہے عشق میںہے سواد آب و آتش دیدہ و دل کے قریب
اپنا شہکار ابھی اے مرے بت گر نہ بنادل دھڑکتا ہے مرا تو مجھے پتھر نہ بنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books