aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "siyanat ul"
نیرنگیٔ سیاست دوراں تو دیکھیےمنزل انہیں ملی جو شریک سفر نہ تھے
کچھ صنعت و حرفت پہ بھی لازم ہے توجہآخر یہ گورنمنٹ سے تنخواہ کہاں تک
دل ہی تو ہے سیاست درباں سے ڈر گیامیں اور جاؤں در سے ترے بن صدا کیے
الگ سیاست درباں سے دل میں ہے اک باتیہ وقت میری رسائی کا وقت ہے کہ نہیں
ظاہر پرست خلق ہے ظاہر درست کرکیسے صفات و ذات جو کچھ ہے لباس ہے
مے پی کے عید کیجیے گزرا مہ صیامتسبیح رکھیے ساغر و مینا اٹھائیے
سندور اس کی مانگ میں دیتا ہے یوں بہارجیسے دھنک نکلتی ہے ابر سیاہ میں
ضمیر بیچنے والے وہ تیرا سودا گرضمیر ہی نہیں ذات و صفات لے کے گیا
کل سیاست میں بھی محبت تھیاب محبت میں بھی سیاست ہے
میں پیروی اہل سیاست نہیں کرتااک راستہ ان سب سے جدا چاہئے مجھ کو
ان کا جو فرض ہے وہ اہل سیاست جانیںمیرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے
سیاست میں ایسی اچھل کود ہےکہ ہر ایک نیتا مداری لگے
اس بار اکھڑ جائیں گے ایوان سیاستدربان رہیں گے نہ یہ دربار رہے گا
محسوس ہوا سن کے تقاریر مغلظاب اہل سیاست میں بھی چرکین بہت ہیں
ان سے امید نہ رکھ ہیں یہ سیاست والےیہ کسی سے بھی محبت نہیں کرنے والے
یہ بے وقار سیاست کا ایک حصہ ہےسروں کی فصل اگائی گئی ہے جلسے میں
کتنے چہرے لگے ہیں چہروں پرکیا حقیقت ہے اور سیاست کیا
میں تو بھولا بھالا وسیمؔ اور وہ فن کار سیاست کااس کے جب گھٹنے کی باری آئی مجھ کو جوڑ لیا
ایسا گلشن کی سیاست نے کیا ہے پابندہم اسیران قفس آہ بھی کرنے کے نہیں
شاعری علم و ہنر مذہب سیاست بعد میںسب سے پہلے آدمی انسان ہونا چاہیے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books