تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "socho"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "socho"
شعر
ترک محبت کرنے والو کون ایسا جگ جیت لیا
عشق سے پہلے کے دن سوچو کون بڑا سکھ ہوتا تھا
فراق گورکھپوری
شعر
حسن اک دریا ہے صحرا بھی ہیں اس کی راہ میں
کل کہاں ہوگا یہ دریا یہ بھی تو سوچو ذرا