aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sochuu.n"
شامل ہوں میں تیرے رتجگوں میںجاگوں بھی تو تیرے خواب سوچوں
میں کسی دوسرے پہلو سے اسے کیوں سوچوںیوں بھی اچھا ہے وہ جیسا نظر آتا ہے مجھے
تو نہیں پاس تری یاد تو ہےتو ہی تو سوجھے جہاں تک سوچوں
یا میں سوچوں کچھ بھی نہ اس کے بارے میںیا ایسا ہو دنیا اور بدل جائے
کبھی سوچوں کہ خود میں لوٹ آؤںکبھی سوچوں کہ ایسا کیوں کروں میں
میں تم سے ترک تعلق کی بات کیوں سوچوںجدا نہ جسموں سے انظرؔ کبھی بھی سائے ہوئے
اس کو سوچوں تو دھیان میں میرےخوشبو آتی ہے پہلی بارش کی
آنکھوں کے سب موتی دانے آئینے ہیں باطن کےگھر کا بھیدی لنکا ڈھائے میں بھی سوچوں تو بھی سوچ
وہ میرے نام کرے اپنی خوشبوئیں ارسالمیں اس کے نام کروں اپنی شاعری سوچوں
مسئلہ جو بھی ہو حل ہو جائےتجھ کو سوچوں تو غزل ہو جائے
سوچتا ہوں کہ اس کی یاد آخراب کسے رات بھر جگاتی ہے
تمہاری آنکھوں کی توہین ہے ذرا سوچوتمہارا چاہنے والا شراب پیتا ہے
فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھاسامنے بیٹھا تھا میرے اور وہ میرا نہ تھا
وہ نہ آئے گا ہمیں معلوم تھا اس شام بھیانتظار اس کا مگر کچھ سوچ کر کرتے رہے
ارادے باندھتا ہوں سوچتا ہوں توڑ دیتا ہوںکہیں ایسا نہ ہو جائے کہیں ایسا نہ ہو جائے
راستہ سوچتے رہنے سے کدھر بنتا ہےسر میں سودا ہو تو دیوار میں در بنتا ہے
جس بھی فن کار کا شہکار ہو تماس نے صدیوں تمہیں سوچا ہوگا
ہیں دلیلیں ترے خلاف مگرسوچتا ہوں تری حمایت میں
میں سوچتا ہوں بہت زندگی کے بارے میںیہ زندگی بھی مجھے سوچ کر نہ رہ جائے
کسی سبب سے اگر بولتا نہیں ہوں میںتو یوں نہیں کہ تجھے سوچتا نہیں ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books