aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sofe"
ٹوٹ سکتا ہے چھلک سکتا ہے چھن سکتا ہےاتنا سوچے تو کوئی جام اچھالے کیسے
دیکھ کر شاعر نے اس کو نکتۂ حکمت کہااور بے سوچے زمانہ نے اسے عورت کہا
شام ہوئی تو سورج سوچےسارا دن بے کار جلے تھے
سر بکف ہند کے جاں باز وطن لڑتے ہیںتیغ نو لے صف دشمن میں گھسے پڑتے ہیں
ڈھلتے سورج کی تمازت نے بکھر کر دیکھاسر کشیدہ مرا سایا صف اشجار کے بیچ
کوئی خط وت نہیں پھاڑا کوئی تحفہ نہیں توڑاکہ وہ دیکھے تو خود سوچے کہ دل توڑا نہیں توڑا
انگ انگ سے رنگ رنگ کے پھول برستے دیکھے کونرنگ رنگ سے شعلے برسے کیسے برسے سوچے کون
خدا کرے صف سر دادگاں نہ ہو خالیجو میں گروں تو کوئی دوسرا نکل آئے
بھیک دے کر نہ جانے کیا لیں گےاک بھکارن ڈری ڈری سوچے
لکھا ہے تاریخ کے صفحہ صفحہ پر یہشاہوں کو بھی داس بنایا جا سکتا ہے
صف منافقاں میں پھر وہ جا ملا تو کیا عجبہوئی تھی صلح بھی خموش اختلاف کی طرح
مست ہاتھی ہے تری چشم سیہ مست اے یارصف مژگاں اسے گھیرے ہوئے ہے بھالوں سے
نہ یہی کہ ذوق نظر مرا صف گل رخاں سے گزر گیامیں تری تلاش میں بارہا مہ و کہکشاں سے گزر گیا
تم صف دوستاں میں ہو لیکنپھر بھی کار عدو کرو گے تم
گاڑی میں بھی گھر کو سوچے جاتا ہوںگاڑی آگے اور میں پیچھے جاتا ہوں
خیال اس صف مژگاں کا دل میں آئے گاہمارے ملک میں بھرتی سپاہ کی ہوگی
ذرا اٹھانا وہ میری کتاب پلکوں سےوہ دیکھ آخری صفحے پہ کچھ لکھا ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books