aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sogvaar"
بارش ہوئی تو گھر کے دریچے سے لگ کے ہمچپ چاپ سوگوار تمہیں سوچتے رہے
مجھے پتہ ہے کہ برباد ہو چکا ہوں میںتو میرا سوگ منا مجھ کو سوگوار نہ کر
ماتم میں فوت عمر کے روتا ہوں رات دندنیا میں مجھ سا کم ہے کوئی سوگوار شخص
تمام عمر مری سوگوار گزری ہےنصیب میرے کسی کربلا نے لکھے تھے
غنودہ راہوں کو تک تک کے سوگوار نہ ہوترے قدم ہی مسافر انہیں جگائیں گے
میں نے اپنی پلکوں پر غم کدے سجائے ہیںآرزو کے ماتم میں سوگوار ہستی ہے
غم کہاں دیکھنے کی شے ہے مگردیدنی ہے وہ سوگوار نکھار
بہار بن کے حسیں دریچوں میں آنے والاچلا گیا ہے بھرا چمن سوگوار کر کے
تم کیا جانو اپنے آپ سے کتنا میں شرمندہ ہوںچھوٹ گیا ہے ساتھ تمہارا اور ابھی تک زندہ ہوں
کل جنہیں چھو نہیں سکتی تھی فرشتوں کی نظرآج وہ رونق بازار نظر آتے ہیں
اے دل بے قرار چپ ہو جاجا چکی ہے بہار چپ ہو جا
جس عہد میں لٹ جائے فقیروں کی کمائیاس عہد کے سلطان سے کچھ بھول ہوئی ہے
گو ہاتھ کو جنبش نہیں آنکھوں میں تو دم ہےرہنے دو ابھی ساغر و مینا مرے آگے
کشمیر کی وادی میں بے پردہ جو نکلے ہوکیا آگ لگاؤ گے برفیلی چٹانوں میں
زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہےجانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں
مدت ہوئی ہے بچھڑے ہوئے اپنے آپ سےدیکھا جو آج تم کو تو ہم یاد آ گئے
موت کہتے ہیں جس کو اے ساغرؔزندگی کی کوئی کڑی ہوگی
لوگ کہتے ہیں رات بیت چکیمجھ کو سمجھاؤ! میں شرابی ہوں
جان جانے کو ہے اور رقص میں پروانہ ہےکتنا رنگین محبت ترا افسانہ ہے
میں آدمی ہوں کوئی فرشتہ نہیں حضورمیں آج اپنی ذات سے گھبرا کے پی گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books