تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sohaa.n"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "sohaa.n"
شعر
امیر خسرو
شعر
گزرتے پتوں کی چاپ ہوگی تمہارے صحن انا کے اندر
فسردہ یادوں کی بارشیں بھی مجھے بھلانے کے بعد ہوں گی
مصور سبزواری
شعر
سدھاریں شیخ کعبہ کو ہم انگلستان دیکھیں گے
وہ دیکھیں گھر خدا کا ہم خدا کی شان دیکھیں گے