aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "soor sagar volume 002 ebooks"
گرد کی طرح سر راہ گزر بیٹھے ہیںان دنوں اور ہی انداز سفر ہے اپنا
شکست ساغر دل کی صدائیں سن رہا ہوں میںذرا پوچھو تو ساقی سے کہ پیمانوں پہ کیا گزری
جو لوگ آ رہے ہیں تمہارے قریب ترمڑ کر وہ سوئے شام و سحر دیکھتے نہیں
نکہت ساغر گل بن کے اڑا جاتا ہوںلئے جاتا ہے کہاں بادۂ سر جوش مجھے
نئے سفر کی لذتوں سے جسم و جاں کو سر کروسفر میں ہوں گی برکتیں سفر کرو سفر کرو
آج محمودؔ کے سر پر نہیں سایہ کوئیماں سفر پر مجھے کرتی تھی روانہ مرے دوست
ویسے تو تمہیں نے مجھے برباد کیا ہےالزام کسی اور کے سر جائے تو اچھا
شرم و حیا نے باز رکھا اس قدر ہمیںسایا بھی ان کا دیکھ کے ہم سرنگوں کریں
مری پیاس کا ترانہ یوں سمجھ نہ آ سکے گامجھے آج سن کے دیکھو مری خاموشی سے آگے
منزل پہ بھی پہنچ کے میسر نہیں سکوںمجبور اس قدر ہیں شعور سفر سے ہم
باندھ کے صف ہوں سب کھڑے تیغ کے ساتھ سر جھکےآج تو قتل گاہ میں دھوم سے ہو نماز عشق
گلابوں کے نشیمن سے مرے محبوب کے سر تکسفر لمبا تھا خوشبو کا مگر آ ہی گئی گھر تک
جانے کیوں رنگ بغاوت نہیں چھپنے پاتاہم تو خاموش بھی ہیں سر بھی جھکائے ہوئے ہیں
شعور زندگی کی روشنی میںشب غم بھی سحر سے کم نہیں ہے
بزم عشرت میں ملامت ہم نگوں بختوں کے تئیںجوں حباب بادہ ساغر سرنگوں ہو جائے گا
یوں کس طرح کٹے گا کڑی دھوپ کا سفرسر پر خیال یار کی چادر ہی لے چلیں
جیسے ہر چہرے کی آنکھیں سر کے پیچھے آ لگیںسب کے سب الٹے ہی قدموں سے سفر کرنے لگے
سو گیا وقت کی دہلیز پہ سر رکھے ہوئےمیں کہاں تک سفر عشق میں تنہا جاتا
حکم سلطان کی تعمیل تمہارے لیے ہےمیں نہیں جا رہا چاہو تو یہ سر لے جاؤ
پہنچ کے جو سر منزل بچھڑ گیا مجھ سےوہ ہم سفر تھا مگر ہم نظر نہ تھا میرا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books