aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sotaa"
رات کے شاید ایک بجے ہیںسوتا ہوگا میرا چاند
روز وہ خواب میں آتے ہیں گلے ملنے کومیں جو سوتا ہوں تو جاگ اٹھتی ہے قسمت میری
رونے والوں نے اٹھا رکھا تھا گھر سر پر مگرعمر بھر کا جاگنے والا پڑا سوتا رہا
اک ٹیس جگر میں اٹھتی ہے اک درد سا دل میں ہوتا ہےہم رات کو رویا کرتے ہیں جب سارا عالم سوتا ہے
ہر شب شب برات ہے ہر روز روز عیدسوتا ہوں ہاتھ گردن مینا میں ڈال کے
یہ آدھی رات یہ کافر اندھیرانہ سوتا ہوں نہ جاگا جا رہا ہے
جو اس شور سے میرؔ روتا رہے گاتو ہمسایہ کاہے کو سوتا رہے گا
نہ لٹتا دن کو تو کب رات کو یوں بے خبر سوتارہا کھٹکا نہ چوری کا دعا دیتا ہوں رہزن کو
ترے بدن کی خلاؤں میں آنکھ کھلتی ہےہوا کے جسم سے جب جب لپٹ کے سوتا ہوں
شب کو اک بار کھل کے روتا ہوںپھر بڑے سکھ کی نیند سوتا ہوں
رواں ہے عمر اور انسان غافلمسافر ہے کہ سوتا جا رہا ہے
یہ سورج کیوں بھٹکتا پھر رہا ہےمرے اندر اتر جاتا تو سوتا
سوتا رہا ہونٹوں پہ تبسم کا سویرارہ رہ کے جگاتے رہے تقدیر سحر ہم
جو سارے دن کی تھکن اوڑھ کر میں سوتا ہوںتو ساری رات مرا گھر سفر میں رہتا ہے
کاش سوتا ہی رہوں میں کہ نہیں چاہتا دلہر سحر اٹھ کے رخ گبر و مسلماں دیکھوں
خواب آرام میں سوتا تھا وہ گل قہر ہوااے نسیم سحری کس کو جگایا تو نے
رونے سے خاکسارؔ کی سوتا نہیں ہے کوئیاس خانماں خراب کو چپکا خدا کرے
رات کو تارے گنتا ہوں اور روتا ہوںکہنے کو تو میں بھی چھت پہ سوتا ہوں
دنیا جسے کہتے ہیں جادو کا کھلونا ہےمل جائے تو مٹی ہے کھو جائے تو سونا ہے
بے چین اس قدر تھا کہ سویا نہ رات بھرپلکوں سے لکھ رہا تھا ترا نام چاند پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books