aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "su.nghaa.ii"
سنے گا کون میری چاک دامانی کا افسانہیہاں سب اپنے اپنے پیرہن کی بات کرتے ہیں
ہے جوانی خود جوانی کا سنگارسادگی گہنہ ہے اس سن کے لیے
یا الہ آباد میں رہیے جہاں سنگم بھی ہویا بنارس میں جہاں ہر گھاٹ پر سیلاب ہے
عیش ہی عیش ہے نہ سب غم ہےزندگی اک حسین سنگم ہے
ہزار طعنے سنے گا خجل نہیں ہوگایہ وہ ہجوم ہے جو مشتعل نہیں ہوگا
میں سوچتا ہوں زمانے کا حال کیا ہوگااگر یہ الجھی ہوئی زلف تو نے سلجھائی
اب مجھ کو رخصت ہونا ہے اب میرا ہار سنگھار کروکیوں دیر لگاتی ہو سکھیو جلدی سے مجھے تیار کرو
داستان غم دل ان کو سنائی نہ گئیبات بگڑی تھی کچھ ایسی کہ بنائی نہ گئی
سنائی جاتی ہیں در پردہ گالیاں مجھ کوکہوں جو میں تو کہے آپ سے کلام نہیں
تبھی وہیں مجھے اس کی ہنسی سنائی پڑیمیں اس کی یاد میں پلکیں بھگونے والا تھا
ہری سنہری خاک اڑانے والا میںشفق شجر تصویر بنانے والا میں
کچھ نہیں دے رہا سجھائی ہمیںاس قدر روشنی کا کیا کیجے
دیتے نہیں سجھائی جو دنیا کے خط و خالآئے ہیں تیرگی میں مگر روشنی سے ہم
سنے گا جب زمانہ میری بربادی کے افسانےتمہارا نام بھی آئے گا میرے نام سے پہلے
رشتوں کو جب دھوپ دکھائی جاتی ہےسگریٹ سے سگریٹ سلگائی جاتی ہے
گلوں کو توڑتے ہیں سونگھتے ہیں پھینک دیتے ہیںزیادہ بھی نمائش حسن کی اچھی نہیں ہوتی
خوشبو وہ پسینے کی تری یاد نہ آ جائےگل کیسا کبھی عطر بھی سونگھا نہ کریں گے
تجھ سے بچھڑے گاؤں چھوٹا شہر میں آ کر بسےتج دیئے سب سنگی ساتھی تیاگ ڈالا دیس بھی
تم ہی نہ سن سکے اگر قصۂ غم سنے گا کونکس کی زباں کھلے گی پھر ہم نہ اگر سنا سکے
دے ایک شب کو اپنی مجھے زرد شال توہے مجھ کو سونگھنے کے ہوس سو نکال تو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books