تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sub.h-e-tarab"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "sub.h-e-tarab"
شعر
ہستی کے بھیانک نظارے ساتھ اپنے چلے ہیں دنیا سے
یہ خواب پریشاں اور ہم کو تا صبح قیامت سونا ہے
آل احمد سرور
شعر
کٹنے لگیں راتیں آنکھوں میں دیکھا نہیں پلکوں پر اکثر
یا شام غریباں کا جگنو یا صبح کا تارا ہوتا ہے
ابن انشا
شعر
چل اے ہم دم ذرا ساز طرب کی چھیڑ بھی سن لیں
اگر دل بیٹھ جائے گا تو اٹھ آئیں گے محفل سے
ثاقب لکھنوی
شعر
یہ اجالوں کے جزیرے یہ سرابوں کے دیار
سحر و افسوں کے سوا جشن طرب کچھ بھی نہیں