aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "subuk"
دن کے سینے میں دھڑکتے ہوئے لمحوں کی قسمشب کی رفتار سبک گام سے جی ڈرتا ہے
کتنے سبک دل ہوئے تجھ سے بچھڑنے کے بعدان سے بھی ملنا پڑا جن سے محبت نہ تھی
ہنس کے پھولوں کو وہ کریں گے سبکرنگ اڑائیں گے ہم عنادل کا
نہیں جی چاہتا ملنے کو سبک وضعوں سےکیا کریں ہم جو مزاج اپنا گرانی مانگے
ہم سبک روح اسیروں کے لیے لازم ہےقفس گل کو کرے باد بہاری تیار
اب نہ وہ شورش رفتار نہ وہ جوش جنوںہم کہاں پھنس گئے یاران سبک گام کے ساتھ
قافلے والوں کو کھا جائے گی یہ سست رویساربانوں کو سبک خیز کریں چلتے چلیں
ثبوت ہے یہ محبت کی سادہ لوحی کاجب اس نے وعدہ کیا ہم نے اعتبار کیا
اسی خیال سے پلکوں پہ رک گئے آنسوتری نگاہ کو شاید ثبوت غم نہ ملے
غم جہاں ہو رخ یار ہو کہ دست عدوسلوک جس سے کیا ہم نے عاشقانہ کیا
کبھی بھول کر کسی سے نہ کرو سلوک ایساکہ جو تم سے کوئی کرتا تمہیں ناگوار ہوتا
ترے سلوک کا غم صبح و شام کیا کرتےذرا سی بات پہ جینا حرام کیا کرتے
ثبوت مانگتے ہیں وہ مری وفا کا جلالؔہر اک سے ترک تعلق کیا ہے جن کے لئے
آمد پہ تیری عطر و چراغ و سبو نہ ہوںاتنا بھی بود و باش کو سادہ نہیں کیا
ہم ایسے اہل نظر کو ثبوت حق کے لیےاگر رسول نہ ہوتے تو صبح کافی تھی
تم آ گئے ہو خدا کا ثبوت ہے یہ بھیقسم خدا کی ابھی میں نے تم کو سوچا تھا
کسی حسیں سے لپٹنا اشد ضروری ہےہلال عید تو کوئی ثبوت عید نہیں
ثبوت عشق کی یہ بھی تو ایک صورت ہےکہ جس سے پیار کریں اس پہ تہمتیں بھی دھریں
تسکین دے سکیں گے نہ جام و سبو مجھےبے چین کر رہی ہے تری آرزو مجھے
ساقی شراب جام و سبو مطرب و بہارسب آ گئے بس آپ کے آنے کی دیر ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books