aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "subuut"
ثبوت ہے یہ محبت کی سادہ لوحی کاجب اس نے وعدہ کیا ہم نے اعتبار کیا
اسی خیال سے پلکوں پہ رک گئے آنسوتری نگاہ کو شاید ثبوت غم نہ ملے
ثبوت مانگتے ہیں وہ مری وفا کا جلالؔہر اک سے ترک تعلق کیا ہے جن کے لئے
ہم ایسے اہل نظر کو ثبوت حق کے لیےاگر رسول نہ ہوتے تو صبح کافی تھی
تم آ گئے ہو خدا کا ثبوت ہے یہ بھیقسم خدا کی ابھی میں نے تم کو سوچا تھا
کسی حسیں سے لپٹنا اشد ضروری ہےہلال عید تو کوئی ثبوت عید نہیں
ثبوت عشق کی یہ بھی تو ایک صورت ہےکہ جس سے پیار کریں اس پہ تہمتیں بھی دھریں
وہ یوں ثبوت عروج و زوال دیتا تھااٹھا کے ہاتھ میں پتھر اچھال دیتا تھا
مانگتی ہے اب محبت اپنے ہونے کا ثبوتاور میں جاتا نہیں اظہار کی تفصیل میں
برتری کے ثبوت کی خاطرخوں بہانا ہی کیا ضروری ہے
ثبوت مانگ رہے ہیں مری تباہی کامجھے تباہ کیا جن کی کج ادائی نے
اسلام کا ثبوت ہے اے شیخ کفر سےتسبیح ٹوٹ جائے جو زنار ٹوٹ جائے
ثبوت برق کی غارت گری کا کس سے ملےکہ آشیاں تھا جہاں اب وہاں دھواں بھی نہیں
ثبوت آج بھی میری کتاب میں ہے اسدؔوہ ایک رقعہ ترا تیرے دستخط کے ساتھ
کوئی بشر کبھی پانی بنا نہیں سکتاخدا کے ہونے کا پہلا ثبوت پانی ہے
کہہ رہا ہے شور دریا سے سمندر کا سکوتجس کا جتنا ظرف ہے اتنا ہی وہ خاموش ہے
تم سے حاصل ہوا اک گہرے سمندر کا سکوتاور ہر موج سے لڑنا بھی تمہی سے سیکھا
آمد پہ تیری عطر و چراغ و سبو نہ ہوںاتنا بھی بود و باش کو سادہ نہیں کیا
سکوت شام کا حصہ تو مت بنا مجھ کومیں رنگ ہوں سو کسی موج میں ملا مجھ کو
سب ہوں گے اس سے اپنے تعارف کی فکر میںمجھ کو مرے سکوت سے پہچان جائے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books