تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sukr"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "sukr"
شعر
ابن انشا
شعر
دیر لگی آنے میں تم کو شکر ہے پھر بھی آئے تو
آس نے دل کا ساتھ نہ چھوڑا ویسے ہم گھبرائے تو
عندلیب شادانی
شعر
کوئی بھی گھر میں سمجھتا نہ تھا مرے دکھ سکھ
ایک اجنبی کی طرح میں خود اپنے گھر میں تھا
راجیندر منچندا بانی
شعر
لوگوں کا احسان ہے مجھ پر اور ترا میں شکر گزار
تیر نظر سے تم نے مارا لاش اٹھائی لوگوں نے