aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sulaiman"
اریبؔ دیکھو نہ اتراؤ چند شعروں پرغزل وہ فن ہے کہ غالبؔ کو تم سلام کرو
ایک حمام میں تبدیل ہوئی ہے دنیاسب ہی ننگے ہیں کسے دیکھ کے شرماؤں میں
مرا حال دیکھا تو ہنس کر کہاتمہیں کیا کسی کی نظر ہو گئی
یہ مثل سچ ہے وہ ہی جھکتے ہیںجو شجر بار دار ہوتے ہیں
پایۂ تخت سلیماں کا ہے شاعر مصحفیؔہے اسی کے خاتم دست سلیماں ہاتھ میں
عمر بھر چل کے بھی پائی نہیں منزل ہم نےکچھ سمجھ میں نہیں آتا یہ سفر کیسا ہے
فضائیں رقص میں ہیں اور برس رہی ہے شرابکسی نے جام سوئے آسماں اچھالا ہے
میں واقف ہوں تری چپ گوئیوں سےسمجھ لیتا ہوں تیری ان کہی بھی
نظر آتی ہیں سوئے آسماں کبھی بجلیاں کبھی آندھیاںکہیں جل نہ جائے یہ آشیاں کہیں اڑ نہ جائیں یہ چار پر
پہن لو اے بتو زنار تسبیح سلیمانیرکھو راضی اسی پردے میں ہر شیخ و برہمن کو
پھر مہرباں ہوا ہے تاباںؔ مرا ستم گرباتیں تری کسی نے شاید سنائیاں ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books