تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sunaa.e.n"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "sunaa.e.n"
شعر
کسے دوست اپنا بنائیں ہم کسے دل کا حال سنائیں ہم
سبھی غیر ہیں سبھی اجنبی ترے گاؤں میں مرے شہر میں
عباس دانا
شعر
وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا اب اس کا حال بتائیں کیا
کوئی مہر نہیں کوئی قہر نہیں پھر سچا شعر سنائیں کیا