تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sunke"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "sunke"
شعر
مضطر خیرآبادی
شعر
پوچھو نہ عرق رخساروں سے رنگینئ حسن کو بڑھنے دو
سنتے ہیں کہ شبنم کے قطرے پھولوں کو نکھارا کرتے ہیں
قمر جلالوی
شعر
حق نے تجھ کو اک زباں دی اور دیئے ہیں کان دو
اس کے یہ معنی کہے اک اور سنے انسان دو
شیخ ابراہیم ذوقؔ
شعر
تجھے کچھ عشق و الفت کے سوا بھی یاد ہے اے دل
سنائے جا رہا ہے ایک ہی افسانہ برسوں سے
عبد المجید سالک
شعر
حال دل سنتے نہیں یہ کہہ کے خوش کر دیتے ہیں
پھر کبھی فرصت میں سن لیں گے کہانی آپ کی