تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "system"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "system"
شعر
اس حرص و ہوس کے میلے میں ہم جنس محبت لائے ہیں
سب سستے مال کے گاہک ہیں یہ مہنگا سودا کون کرے
اجتبیٰ رضوی
شعر
ہمارے شیخ جی پھر سے شفا خانے میں داخل ہیں
بہت اخلاق کے قائل ہوئے ہیں ایک سسٹر کے