aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "t"
راس آتا ہی نہیں ہم کو سکوںشانتی کو بھنگ کرنا چاہئے
دل لگی کی بات ڈھلتی عمر میںرازؔ کی صورت تو دیکھا چاہئے
جو زخم جدائی کے دیئے ان پہ مری جاںسستا سا ہی مرہم تو لگانے کے لئے آ
میری مسرتوں کا سبب بس یہی تو ہےمیں رشوتوں کے بیچ میں حائل نہیں رہا
پیسے کا مول تول ہے اب عشق کا نہیںمحبوب بھی بھروسے کے قابل نہیں رہا
جب سے بڑھا ہے شہر میں موتوں کا سلسلہہم راہ اپنے رکھتا ہوں اک نوحہ گر کو میں
جب سے اکڑ کے رازؔ میں پڑھنے لگا ہوں شعرمیں بھی پڑھے لکھوں میں ہوں جاہل نہیں رہا
مقطع ہے تو ہی رازؔ کی اس تازہ غزل کااس بار جو آئے تو نہ جانے کے لئے آ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books