aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ta.attul"
یقین مانو کہ اردو جو بول سکتا ہےوہ پتھروں کا جگر بھی ٹٹول سکتا ہے
کبھی خیال کے رشتوں کو بھی ٹٹول کے دیکھمیں تجھ سے دور سہی تجھ سے کچھ جدا بھی نہیں
حق بات سر بزم بھی کہنے میں تأملحق بات سر دار کہو سوچتے کیا ہو
ہمارے شعر کو سن کر سکوت خوب نہیںبیان کیجئے اس میں جو کچھ تأمل ہو
بس اے نگار زیست یقیں آ گیا ہمیںیہ تیری بے رخی یہ تامل نہ جائے گا
کسی کا نام تیرے نام سے منسوب ہے ورنہمیں تیرے نام کا ٹیٹو کلائی میں بنا لیتا
میری غیرت کو محبت کی ترازو پہ نہ تولامتحاں اس سے بڑا اور نہ ہوگا کوئی
زہد کی آستیں ٹٹول دیکھ کہاں صنم نہیںسنگ سیاہ ناگزیر ورنہ حرم حرم نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books