aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ta.dkhan"
ایک قبرستان میں گھر مل رہا ہےجس میں تہہ خانوں سے تہہ خانے لگے ہیں
قدموں میں بھی تکان تھی گھر بھی قریب تھاپر کیا کریں کہ اب کے سفر ہی عجیب تھا
گھٹن تڑپن اداسی اشک رسوائی اکیلا پنبغیر ان کے ادھوری عشق کی ہر اک کہانی ہے
کوئی اس دل کا حال کیا جانےایک خواہش ہزار تہہ خانے
اگر ہوں گویا تو پھر بے تکان بولتے ہیںمگر یہ لوگ لہو کی زبان بولتے ہیں
روح کے ویراں تہہ خانے تک روز کوئی آ جاتا ہےتنہائی کے موسم والی خالی راہ گزاروں سے
تو خواب دگر ہے تری تدفین کہاں ہودل میں تو کسی اور کو دفنایا ہوا ہے
تمام دن کی مشقت بھری تکان کے بعدتمام رات محبت سے پھر جگاؤں اسے
اس طرح چشم نیم وا غافل بھی تھی بیدار بھیجیسے نشہ ہو رات کا یا صبح کا تڑکا ہوا
ہوا جو سہل اس کے گھر کا راستہمزہ ہی کچھ تکان میں نہیں رہا
جانے نہ پائے اس کو جہاں ہو تہاں سے لاؤگھر میں نہ ہو تو کوچہ و بازار دیکھنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books