aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ta.ngii-e-jaa"
مر چکا میں تو نہیں اس سے مجھے کچھ حاصلبرسے گر پانی کی جا آب بقا میرے بعد
دونوں ہوں کیسے ایک جا مہدیؔ سرور و سوز دلبرق نگاہ ناز نے گر کے بتا دیا کہ یوں
شب ماہ میں جب بھی یہ درد اٹھا کبھی بیت کہے لکھی چاند نگرکبھی کوہ سے جا سر پھوڑ مرے کبھی قیس کو جا استاد کیا
رک جا ہجوم گل کہ ابھی حوصلہ نہیںدل سے خیال تنگی داماں گیا نہیں
تنگیٔ عیش میں ممکن نہیں ترک لذتسوکھے ٹکڑے بھی تو فاقوں میں مزا دیتے ہیں
تنگ آ جب جب کہا میں نے کہ مر جاؤں کہیںبد گماں سمجھا کہ اس کو اشتیاق حور ہے
بہت تنگ آ گئے جب مچھروں کی ڈنک ماری سےتو سب شاعر تڑپ اٹھے نہایت بے قراری سے
تنگی دل کا گلہ کیا یہ وہ کافر دل ہےکہ اگر تنگ نہ ہوتا تو پریشاں ہوتا
تنگئ ہیئت سے ٹکراتا ہوا جوش موادشاعری کا لطف آ جاتا ہے چھوٹی بحر میں
رات سے ایک سوچ میں گم ہوںکس بہانے تجھے کہوں آ جا
تجھے سینے سے لگا لوں تجھے دل میں رکھ لوںدرد کی چھاؤں میں زخموں کی اماں میں آ جا
وداع و وصل میں ہیں لذتیں جداگانہہزار بار تو جا صد ہزار بار آ جا
ہر تمنا دل سے رخصت ہو گئیاب تو آ جا اب تو خلوت ہو گئی
دیکھ میں یاد کر رہی ہوں تجھےپھر میں یہ بھی نہ کر سکوں آ جا
ہم سفر میرے مرے پاس دوبارہ آ جاآج کل راستے سنسان نظر آتے ہیں
میرے آغوش میں یوں ہی کبھی آ جا تو بھیجس ادا سے تری آنکھوں میں حیا آئی ہے
میں منتظر ہوں تیری تمنا لئے ہوئےآ جا فروغ حسن کی دنیا لئے ہوئے
اے نور نظر منتظر وصل ہوں آ جادو پاٹ پلک کے نہیں دروازہ ہوا محض
دل کی شامت آئی جا کر پھنس گیایار کے گیسوئے پر خم کیا کریں
نمک پاش زخم جگر اب تو آ جامرا دل بہت بے مزہ ہو رہا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books