تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ta.ngiyaa"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "ta.ngiyaa"
شعر
کلیجا منہ کو آیا اور نفس کرنے لگا تنگی
ہوا کیا جان کو میری ابھی تو تھی بھلی چنگی
شیخ ظہور الدین حاتم
شعر
جب سے ٹانگی ہے تری تصویر دل کی الگنی پر
یاں تبھی سے دن میں تتلی بیٹھتی ہے شب میں جگنو
یشوردھن مشرا
شعر
ٹنگی ہے جو مرے ہینگر نما کندھوں پہ میلی سی
مری شادی کی ہے یہ شیروانی دیکھتے جاؤ