aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taa-had-e-ehsaas"
ہے تا حد امکاں کوئی بستی نہ بیاباںآنکھوں میں کوئی خواب دکھائی نہیں دیتا
ہر اک صورت پہ دھوکا کھا رہی ہیں تیری صورت کاابھی آتا نہیں نظروں کو تاحد نظر جانا
یہ کیسی بہار چمن آئی کہ چمن میںویرانہ ہی ویرانہ ہے تا حد نظر آج
تنہائی کی یہ کون سی منزل ہے رفیقوتاحد نظر ایک بیابان سا کیوں ہے
چاند نکلا ہے بہ انداز دگر آج کی شامبارش نور ہے تا حد نظر آج کی شام
تجھ سے کہنا تھا حال دل لیکنتو بھی اے دوست آئنا نکلا
کھینچ بھی لیجئے اچھا تو ہے تصویر جنوںآپ کی بزم میں کیا جانئے کل ہوں کہ نہ ہوں
یہ سفر معلوم کا معلوم تک ہے اے منیرؔمیں کہاں تک ان حدوں کے قید خانوں میں رہوں
تمہارے وعظ میں تاثیر تو ہے حضرت واعظاثر لیکن نگاہ ناز کا بھی کم نہیں ہوتا
تو کون ہے اے واعظ جو مجھ کو ڈراتا ہےمیں کی بھی ہیں تو کی ہیں اللہ کی تقصیریں
اب تو ہے عشق بتاں میں زندگانی کا مزہجب خدا کا سامنا ہوگا تو دیکھا جائے گا
دل ہی تو ہے سیاست درباں سے ڈر گیامیں اور جاؤں در سے ترے بن صدا کیے
انسان تو ہے صورت حق کعبے میں کیا ہےاے شیخ بھلا کیوں نہ کروں سجدے بتاں کو
تو ہے محیط بیکراں میں ہوں ذرا سی آب جویا مجھے ہمکنار کر یا مجھے بے کنار کر
دل ہی تو ہے نہ آئے کیوں دم ہی تو ہے نہ جائے کیوںہم کو خدا جو صبر دے تجھ سا حسیں بنائے کیوں
کن نیندوں اب تو سوتی ہے اے چشم گریہ ناکمژگاں تو کھول شہر کو سیلاب لے گیا
مجھے تو رنج قبا ہائے تار تار کا ہےخزاں سے بڑھ کے گلوں پر ستم بہار کا ہے
ہم سے کوئی تعلق خاطر تو ہے اسےوہ یار با وفا نہ سہی بے وفا تو ہے
وہ کرے بات تو ہر لفظ سے خوشبو آئےایسی بولی وہی بولے جسے اردو آئے
کس طرف آئے کدھر بھول پڑے خیر تو ہےآج کیا تھا جو تمہیں یاد ہماری آئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books