aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taa.ii"
کہاں تو طے تھا چراغاں ہر ایک گھر کے لیےکہاں چراغ میسر نہیں شہر کے لیے
آج تک جو بھی ہوا اس کو بھلا دینا ہےآج سے طے ہے کہ دشمن کو دعا دینا ہے
بے نام سے اک خوف سے دل کیوں ہے پریشاںجب طے ہے کہ کچھ وقت سے پہلے نہیں ہوگا
زندگی اب کے مرا نام نہ شامل کرناگر یہ طے ہے کہ یہی کھیل دوبارہ ہوگا
زندگی اپنا سفر طے تو کرے گی لیکنہم سفر آپ جو ہوتے تو مزا اور ہی تھا
موقوف ہے کیوں حشر پہ انصاف ہماراقصہ جو یہاں کا ہے تو پھر طے بھی یہیں ہو
فاصلے ایسے کہ اک عمر میں طے ہو نہ سکیںقربتیں ایسی کہ خود مجھ میں جنم ہے اس کا
جنگ کا ہتھیار طے کچھ اور تھاتیر سینے میں اتارا اور ہے
تری تلاش میں نکلے تو اتنی دور گئےکہ ہم سے طے نہ ہوئے فاصلے جدائی کے
جنوں اب منزلیں طے کر رہا ہےخرد رستہ دکھا کر رہ گئی ہے
مسئلہ یہ ہے کہ اس کے دل میں گھر کیسے کریںدرمیاں کے فاصلے کا طے سفر کیسے کریں
یہ طے ہوا تھا کہ خوب روئیں گے جب ملیں گےاب اس کے شانے پہ سر ہے تو ہنستے جا رہے ہیں
مرنے کو مر بھی جاؤں کوئی مسئلہ نہیںلیکن یہ طے تو ہو کہ ابھی جی رہا ہوں میں
گو کٹھن ہے طے کرنا عمر کا سفر تنہالوٹ کر نہ دیکھوں گا چل پڑا اگر تنہا
وجود اپنا ہے اور آپ طے کریں گے ہمکہاں پہ ہونا ہے ہم کو کہاں نہیں ہونا
ہوش والے تو الجھتے ہی رہےراستے طے ہوئے دیوانوں سے
اپنے ہی سائے سے ہر گام لرز جاتا ہوںمجھ سے طے ہی نہیں ہوتی ہے مسافت میری
ہمیں خبر ہے کوئی ہم سفر نہ تھا پھر بھییقیں کی منزلیں طے کیں گماں کے ہوتے ہوئے
ہم سے طے ہوگا زمانے میں بلندی کا وقارنوک نیزہ سے بھی ہم نیچے نہیں دیکھیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books