تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "taa.nbe"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "taa.nbe"
شعر
الٰہی کیا علاقہ ہے وہ جب لیتا ہے انگڑائی
مرے سینے میں سب زخموں کے ٹانکے ٹوٹ جاتے ہیں
جرأت قلندر بخش
شعر
زحال مسکیں مکن تغافل دوراے نیناں بنائے بتیاں
کہ تاب ہجراں ندارم اے جاں نہ لیہو کاہے لگائے چھتیاں