aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taabaa.n"
دل کے پھپھولے جل اٹھے سینے کے داغ سےاس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے
بڑے تاباں بڑے روشن ستارے ٹوٹ جاتے ہیںسحر کی راہ تکنا تا سحر آساں نہیں ہوتا
کس کس طرح کی دل میں گزرتی ہیں حسرتیںہے وصل سے زیادہ مزا انتظار کا
یہ چار دن کی رفاقت بھی کم نہیں اے دوستتمام عمر بھلا کون ساتھ دیتا ہے
شباب حسن ہے برق و شرر کی منزل ہےیہ آزمائش قلب و نظر کی منزل ہے
کئی فاقوں میں عید آئی ہےآج تو ہو تو جان ہم آغوش
رہ طلب میں کسے آرزوئے منزل ہےشعور ہو تو سفر خود سفر کا حاصل ہے
ایک بلبل بھی چمن میں نہ رہی اب کی فصلظلم ایسا ہی کیا تو نے اے صیاد کہ بس
درد سر ہے خمار سے مجھ کوجلد لے کر شراب آ ساقی
محبت تو مت کر دل اس بے وفا سےدل اس بے وفا سے محبت تو مت کر
خوشی کی بات اور ہے غموں کی بات اورتمہاری بات اور ہے ہماری بات اور
ہنستے ہنستے نکل پڑے آنسوروتے روتے کبھی ہنسی آئی
ہر ایک شخص مرا شہر میں شناسا تھامگر جو غور سے دیکھا تو میں اکیلا تھا
بستیوں میں ہونے کو حادثے بھی ہوتے ہیںپتھروں کی زد پر کچھ آئنے بھی ہوتے ہیں
نکھر گئے ہیں پسینے میں بھیگ کر عارضگلوں نے اور بھی شبنم سے تازگی پائی
جب تلک رہے جیتا چاہئے ہنسے بولےآدمی کو چپ رہنا موت کی نشانی ہے
یادوں کے سائے ہیں نہ امیدوں کے ہیں چراغہر شے نے ساتھ چھوڑ دیا ہے تری طرح
تم اس قدر جو نڈر ہو کے ظلم کرتے ہوبتاں ہمارا تمہارا کوئی خدا بھی ہے
آتش عشق میں جو جل نہ مریںعشق کے فن میں وہ اناری ہیں
محفل کے بیچ سن کے مرے سوز دل کا حالبے اختیار شمع کے آنسو ڈھلک پڑے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books