aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taaj-e-zar"
آہٹ بھی اگر کی تو تہہ ذات نہیں کیلفظوں نے کئی دن سے کوئی بات نہیں کی
چل سوئے گور غریباں اے حریص مال و زردیکھ کتنی آرزوئیں نذر مدفن ہو گئیں
وہ جو داغ عشق تھا خوش نما جو امانت دل زار تھاسر بزم تھا تو چراغ تھا سر راہ تھا تو غبار تھا
دلی میں آج بھیک بھی ملتی نہیں انہیںتھا کل تلک دماغ جنہیں تاج و تخت کا
جاتا ہوں سوئے وادیٔ غربت بہ حال زاراہل وطن معاف ہو میرا کہا سنا
نہ درویشوں کا خرقہ چاہیئے نہ تاج شاہانامجھے تو ہوش دے اتنا رہوں میں تجھ پہ دیوانا
یہ کب خیال میں لاتے ہیں تاج شاہی کودماغ عرش پہ ہے تیرے کم دماغوں کا
فقیر شہر بھی رہا ہوں شہریارؔ بھی مگرجو اطمینان فقر میں ہے تاج و تخت میں نہیں
کم نہیں ہے افسر شاہی سے کچھ تاج گداگر نہیں باور تجھے منعم تو دونوں تول تاج
اڑ گئی ٹوپی بھی سر کے جب چلی باد وبالتاج شہ کو مورچھل آندھی کا جھونکا ہو گیا
دل اس چشم کو وہ دل زار کوکہ دیکھے ہے بیمار بیمار کو
میرا حال زار تو دیکھا مگریہ نہ پوچھا کیوں یہ حالت ہو گئی
فقط مال و زر دیوار و در اچھا نہیں لگتاجہاں بچے نہیں ہوتے وہ گھر اچھا نہیں لگتا
فرازؔ تو نے اسے مشکلوں میں ڈال دیازمانہ صاحب زر اور صرف شاعر تو
حجاب کرنے کی بندش مجھے گوارا نہیںکہ میرا جسم کوئی مال زر تمہارا نہیں
آسودگی کہاں جو دل زار ساتھ ہےمرنے کے بعد بھی یہی آزار ساتھ ہے
مرے سینے میں دل ہے یا کوئی شہزادۂ خود سرکسی دن اس کو تاج و تخت سے محروم کر دیکھوں
اہل زر نے دیکھ کر کم ظرفئ اہل قلمحرص زر کے ہر ترازو میں سخن ور رکھ دیے
کی بے زری فلک نے حوالے نجیب کےپاجی ہر ایک صاحب زر آئے ہے نظر
لکھی ہے حال دل میں ہائے ہوزیہ حال زار لکھا جا رہا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books