aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taap"
آؤ پرانی یاد کے شعلوں میں تاپ لیںکتنے ہیں ہاتھ سرد ملاقات کی طرح
درد کرتا ہے تپ عشق کی شدت سے مراسر جدا سینہ جدا قلب جدا شانہ جدا
عریاں حرارت تپ فرقت سے میں رہاہر بار میرے جسم کی پوشاک جل گئی
پلکوں سے گرے ہے اشک ٹپ ٹپپٹ سے وہ لگا ہوا کھڑا ہے
جسم کے اندر جو سورج تپ رہا ہےخون بن جائے تو پھر ٹھنڈا کریں گے
جاں بر ہو کس طرح تپ سودا سے مصحفیؔہانڈی سا کھدبدائے ہے کچھ اس جواں کا مغز
تپش سے دھوپ کی دیوار بھی تپ جائے گی گلزارؔتو بہتر ہے کہ ڈھونڈو تم کسی گلزار کا سایا
وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکناسے اک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا
چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہےہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانا یاد ہے
کیسے کہیں کہ تجھ کو بھی ہم سے ہے واسطہ کوئیتو نے تو ہم سے آج تک کوئی گلہ نہیں کیا
نہیں آتی تو یاد ان کی مہینوں تک نہیں آتیمگر جب یاد آتے ہیں تو اکثر یاد آتے ہیں
اک رات وہ گیا تھا جہاں بات روک کےاب تک رکا ہوا ہوں وہیں رات روک کے
نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہےمزا تو تب ہے کہ گرتوں کو تھام لے ساقی
اٹھو یہ منظر شب تاب دیکھنے کے لیےکہ نیند شرط نہیں خواب دیکھنے کے لیے
آہ کو چاہیئے اک عمر اثر ہوتے تککون جیتا ہے تری زلف کے سر ہوتے تک
شام تک صبح کی نظروں سے اتر جاتے ہیںاتنے سمجھوتوں پہ جیتے ہیں کہ مر جاتے ہیں
دیا خاموش ہے لیکن کسی کا دل تو جلتا ہےچلے آؤ جہاں تک روشنی معلوم ہوتی ہے
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکنخاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہوتے تک
ترے وعدوں پہ کہاں تک مرا دل فریب کھائےکوئی ایسا کر بہانہ مری آس ٹوٹ جائے
کوئی مجھ تک پہنچ نہیں پاتااتنا آسان ہے پتا میرا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books