تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "taare"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "taare"
شعر
میں تمام تارے اٹھا اٹھا کے غریب لوگوں میں بانٹ دوں
وہ جو ایک رات کو آسماں کا نظام دے مرے ہاتھ میں
بشیر بدر
شعر
کون ثانی شہر میں اس میرے ماہ پارے کی ہے
چاند سی صورت دوپٹہ سر پہ یک تارے کا ہے
عبدالرحمان احسان دہلوی
شعر
شب جو ہولی کی ہے ملنے کو ترے مکھڑے سے جان
چاند اور تارے لیے پھرتے ہیں افشاں ہاتھ میں