aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tab.a"
پیدا کہاں ہیں ایسے پراگندہ طبع لوگافسوس تم کو میرؔ سے صحبت نہیں رہی
ازل سے تا بہ ابد ایک ہی کہانی ہےاسی سے ہم کو نئی داستاں بنانی ہے
اپنا ہی حال تک نہ کھلا مجھ کو تابہ مرگمیں کون ہوں کہاں سے چلا تھا کہاں گیا
ڈال دے جان معانی میں وہ اردو یہ ہےکروٹیں لینے لگے طبع وہ پہلو یہ ہے
عشق سر تا بہ قدم آتش سوزاں ہے مگراس میں شعلہ نہ شرارہ نہ دھواں ہوتا ہے
پستاں کو تیرے دیکھ کے مٹ جائے پھر حبابدریا میں تا بہ سینہ اگر تو نہائے صبح
میں اس کی آنکھوں کے بارے میں کچھ نہیں کہتاافق سے تا بہ افق اک جہاں سمجھ لیجے
تمام شبنم و گل ہے وہ سر سے تا بہ قدمرکے رکے سے کچھ آنسو رکی رکی سی ہنسی
منتظر اس کے دلا تا بہ کجا بیٹھناشام ہوئی اب چلو صبح پھر آ بیٹھنا
کیا خوب برقؔ تو نے دکھایا ہے زور طبعکاغذ پہ رکھ دیا ہے کلیجا نکال کے
اسلام سے برگشتہ نہ ہوتے بخدا ہمگر عشق بتاں طبع کے مرغوب نہ ہوتا
ایک آواز تو گونجی تھی افق تا بہ افقکارواں گم ہے کہاں گرد سفر سے پوچھو
بے مروت تجھے آزردہ کریں گے ہم لوگیہ تری نازکیٔ طبع کی ایجاد ہیں سب
دل توڑنے والے کو خبر ہو کہ ابھی میںسر تا بہ قدم اک دل بیمار نہیں ہوں
یہ کیا کہ عاشقی میں بھی فکر زیاں رہےدامن کا چاک تا بہ جگر جانا چاہیے
نہ بذلہ سنج نہ شاعر نہ شوخ طبع رقیبدیا ہے آپ نے خلوت میں اپنی بار کسے
پیچیدگئ طبع کی یہ صاف ہے دلیلمعنی الجھ کے رہ گئے ان کے کلام میں
ہمیں نے زیست کے ہر روپ کو سنوارا ہےلٹا کے روشنئ طبع جلوہ گاہوں میں
طبع کہہ اور غزل، ہے یہ نظیریؔ کا جوابریختہ یہ جو پڑھا قابل اظہار نہ تھا
پہنچایا تا بہ کعبۂ مقصود فقر نےترک لباس جامۂ احرام ہو گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books