aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tabarruk"
ہماری خاک تبرک سمجھ کے لے جاؤہماری جان محبت کی لو میں جلتی تھی
مرے گھر مثل تبرک کے یہ ساماں نکلاآستیں قیس کی فرہاد کا داماں نکلا
آنکھوں نے آنسوؤں کا تبرک لٹا دیادل کے مزار پر تری یادوں کا عرس ہے
وہی جن چادروں کو دشت میں کھینچا گیا تھاتبرک میں یہ ان کی دھجیاں رکھی ہوئی ہیں
تصدق اس کرم کے میں کبھی تنہا نہیں رہتاکہ جس دن تم نہیں آتے تمہاری یاد آتی ہے
اس عالم ویراں میں کیا انجمن آرائیدو روز کی محفل ہے اک عمر کی تنہائی
میں جسے پیار کا انداز سمجھ بیٹھا ہوںوہ تبسم وہ تکلم تری عادت ہی نہ ہو
مری روح کی حقیقت مرے آنسوؤں سے پوچھومرا مجلسی تبسم مرا ترجماں نہیں ہے
تبسم کی سزا کتنی کڑی ہےگلوں کو کھل کے مرجھانا پڑا ہے
اتنا سچ بول کہ ہونٹوں کا تبسم نہ بجھےروشنی ختم نہ کر آگے اندھیرا ہوگا
ہر مصیبت کا دیا ایک تبسم سے جواباس طرح گردش دوراں کو رلایا میں نے
ذرا اک تبسم کی تکلیف کرناکہ گلزار میں پھول مرجھا رہے ہیں
عشوہ بھی ہے شوخی بھی تبسم بھی حیا بھیظالم میں اور اک بات ہے اس سب کے سوا بھی
مرے لبوں کا تبسم تو سب نے دیکھ لیاجو دل پہ بیت رہی ہے وہ کوئی کیا جانے
دیکھے ہیں بہت ہم نے ہنگامے محبت کےآغاز بھی رسوائی انجام بھی رسوائی
ایک بوسہ ہونٹ پر پھیلا تبسم بن گیاجو حرارت تھی مری اس کے بدن میں آ گئی
کیوں جل گیا نہ تاب رخ یار دیکھ کرجلتا ہوں اپنی طاقت دیدار دیکھ کر
پا کے اک تیرا تبسم مسکرائی کائناتجھوم اٹھا وہ بھی دل جینے سے جو بیزار تھا
آپ کو میرے تعارف کی ضرورت کیا ہےمیں وہی ہوں کہ جسے آپ نے چاہا تھا کبھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books