تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tabele"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "tabele"
شعر
اٹھا جو مینا بدست ساقی رہی نہ کچھ تاب ضبط باقی
تمام مے کش پکار اٹھے یہاں سے پہلے یہاں سے پہلے
شکیل بدایونی
شعر
خفا دیکھا ہے اس کو خواب میں دل سخت مضطر ہے
کھلا دے دیکھیے کیا کیا گل تعبیر خواب اپنا