aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tabiib"
گویا تمہاری یاد ہی میرا علاج ہےہوتا ہے پہروں ذکر تمہارا طبیب سے
تدبیر میرے عشق کی کیا فائدہ طبیباب جان ہی کے ساتھ یہ آزار جائے گا
اس رینگتی حیات کا کب تک اٹھائیں باربیمار اب الجھنے لگے ہیں طبیب سے
کیا دیکھتا ہے ہاتھ مرا چھوڑ دے طبیبیاں جان ہی بدن میں نہیں نبض کیا چلے
احوال کیا بیاں میں کروں ہائے اے طبیبہے درد اس جگہ کہ جہاں کا نہیں علاج
میں اس کی چشم کا بیمار ناتواں ہوں طبیبجو میرے حق میں مناسب ہو وہ دوا ٹھہرا
پایا طبیب نے جو تری زلف کا مریضشامل دوا میں مشک شب تار کر دیا
عشق ہے دار الشفا اور درد ہے اس کا طبیبجو نہیں اس مرض کا طالب سدا رنجور ہے
شفا نصیب مرے کیوں کے ہو کہ اے یارورحیم دل ہے طبیب اور میں ہوں بد پرہیز
کر نہ جرأت تو اے طبیب کہ یہدل کا دھڑکا ہے اختلاج نہیں
کھاویں گے ٹانکے زخم سر و رو پر اے طبیبپر زخم دل تو ہم سے سلایا نہ جائے گا
تخم ریحاں کھلا طبیب مجھےیعنی ہوں میں مریض حضرت خال
لمس صدائے ساز نے زخم نہال کر دیےیہ تو وہی ہنر ہے جو دست طبیب جاں میں تھا
ہم کو درکار اک طبیب کی ہےآپ آئیں تو ہم بھی اچھے ہوں
تجھ کو پا کر بھی نہ کم ہو سکی بے تابئ دلاتنا آسان ترے عشق کا غم تھا ہی نہیں
میں نے دیکھا ہے بہاروں میں چمن کو جلتےہے کوئی خواب کی تعبیر بتانے والا
یوں بھی ترا احسان ہے آنے کے لیے آاے دوست کسی روز نہ جانے کے لیے آ
میں باغ میں ہوں طالب دیدار کسی کاگل پر ہے نظر دھیان میں رخسار کسی کا
دوستی خواب ہے اور خواب کی تعبیر بھی ہےرشتۂ عشق بھی ہے یاد کی زنجیر بھی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books