aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tafziil-e-alii"
عشق خود سکھاتا ہے ساری حکمتیں عالؔینقد دل کسے دینا بار سر کہاں رکھنا
جاں کھپاتے ہیں غم عشق میں خوش خوش عالؔیکیسی لذت کا یہ آزار بنایا ہوا ہے
حسین ابن علی کربلا کو جاتے ہیںمگر یہ لوگ ابھی تک گھروں کے اندر ہیں
کہنے کو فقط ابن علی ابن علی ہیںدیکھو تو کہیں جذبۂ حیدر نہیں ملتا
یہ ناد علی کا عجب معجزہ تھاسبھی تیر پلٹے کمانوں کی جانب
ہو گئے رخصت رئیسؔ و عالؔی و واصفؔ نثارؔرفتہ رفتہ آگرہ سیمابؔ سونا ہو گیا
ہم ترے خوابوں کی جنت سے نکل کر آ گئےدیکھ تیرا قصر عالی شان خالی کر دیا
یہ نظم آئیں یہ طرز بندش سخنوری ہے فسوں گری ہےکہ ریختہ میں بھی تیرے شبلیؔ مزہ ہے طرز علی حزیںؔ کا
نسیہ و نقد دو عالم کی حقیقت معلوملے لیا مجھ سے مری ہمت عالی نے مجھے
سانس کھینچیں تو مصرع اولیٰسانس چھیڑیں تو مصرع ثانی
واہ کیا اس گل بدن کا شوخ ہے رنگ بدنجامۂ آبی اگر پہنا گلابی ہو گیا
اے صنم جس نے تجھے چاند سی صورت دی ہےاسی اللہ نے مجھ کو بھی محبت دی ہے
رہ جائے اک نگاہ کا پردہ ہی درمیاںتہذیب کے بدن سے تو رسم قبا اٹھی
اپنی زنجیر پا کو دیکھتا ہوںاس کی پازیب یاد آتی ہے
نیند آتی ہے مگر جاگ رہا ہوں سر خوابآنکھ لگتی ہے تو یہ عمر گزر جانی ہے
بے گنتی بوسے لیں گے رخ دل پسند کےعاشق ترے پڑھے نہیں علم حساب کو
اس لیے سب سے الگ ہے مری خوشبو عامیؔمشک مزدور پسینے میں لیے پھرتا ہوں
تکیہ اگر نصیب ہو زانوئے یار کامیں ایسی نیند سوؤں کہ ثابت ہو مر گیا
دونوں اسی کے بندے ہیں یکتا ہے وہ کریماے چشم تر ہے تو بھی بڑی آشنا پرست
رعایت چاہیے ایسی کہ زیبائی ہو معنی کیعروس شعر کا اے بحرؔ زیور ہو تو ایسا ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books