aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tair"
اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھیجس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
وہی گلشن ہے لیکن وقت کی پرواز تو دیکھوکوئی طائر نہیں پچھلے برس کے آشیانوں میں
چمک رہا ہے خیمۂ روشن دور ستارے سادل کی کشتی تیر رہی ہے کھلے سمندر میں
کوئی طائر ادھر نہیں آتاکیسی تقصیر اس مکاں سے ہوئی
اکیلے پار اتر کے بہت ہے رنج مجھےمیں اس کا بوجھ اٹھا کر بھی تیر سکتا تھا
ہو روح کے تئیں جسم سے کس طرح محبتطائر کو قفس سے بھی کہیں ہو ہے محبت
فضا میں اڑتے پرندے کی خیر ہو یا ربکہ اس کا تیر بڑا ہے مگر کمان ہے تنگ
میری طرف سے خاطر صیاد جمع ہےکیا اڑ سکے گا طائر بے بال و پر کہیں
اٹھا دی قید مذہب دل سے ہم نےقفس سے طائر ادراک نکلا
کہیں بھی طائر آوارہ ہو مگر طے ہےجدھر کماں ہے ادھر جائے گا کبھی نہ کبھی
طائر عقل کو معذور کہا زاہد نےپر پرواز میں تسبیح کا ڈورا باندھا
معصومؔ عجب ہے حال چمن ہر شعلے کا یہاں بدلا ہے چلنشاخوں کو جلایا جاتا ہے طائر کو ستایا جاتا ہے
پھنس گیا ہے دام کاکل میں بتان ہند کےطائر دل کو ہمارے رام دانا چاہئے
طائر خستہ بال کو دام بھی کنج آشیاںمرغ چمن نورد کو گوشۂ آشیاں بھی دام
مکتب عشق کا دستور نرالا دیکھااس کو چھٹی نہ ملے جس کو سبق یاد رہے
وہ عکس بن کے مری چشم تر میں رہتا ہےعجیب شخص ہے پانی کے گھر میں رہتا ہے
کام کی بات میں نے کی ہی نہیںیہ مرا طور زندگی ہی نہیں
دشمنوں کے ساتھ میرے دوست بھی آزاد ہیںدیکھنا ہے کھینچتا ہے مجھ پہ پہلا تیر کون
تیر کھانے کی ہوس ہے تو جگر پیدا کرسرفروشی کی تمنا ہے تو سر پیدا کر
کوئی میرے دل سے پوچھے ترے تیر نیم کش کویہ خلش کہاں سے ہوتی جو جگر کے پار ہوتا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books