aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "takte"
تم ابھی آسماں کو تکتے ہوشہر میں سب نے عید بھی کر لی
ایک مدت سے تری دید کی پیاسی آنکھیںراہ تکتے ہوئے بینائی گنوا بیٹھی ہیں
کرسی میز کتابیں؟ بستر انجانے سے تکتے ہیںدیر سے اپنے گھر جائیں تو سب کچھ یوں ہی لگتا ہے
دور سے تکتے رہے ننگے بدنہو گئے شو کیس میں میلے لباس
جس کو چاہا بس اسی کا راستہ تکتے رہےپتھروں کی جستجو میں خود کو پتھر کر لیا
روز تکتے ہیں ایک دوجے کوہاں مگر بات ہم نہیں کرتے
راہ تکتے جسم کی مجلس میں صدیاں ہو گئیںجھانک کر اندھے کنوئیں میں اب تو کوئی بول دے
ہم ترے ہجر میں یوں زرد ہوئے جاتے ہیںلوگ تکتے ہیں تو ہمدرد ہوئے جاتے ہیں
تکتے رہتے تھے کنارے سے مسلسل دونوںجانے دریا میں بھی کیا وقت بہائے گئے تھے
یوں جو تکتا ہے آسمان کو توکوئی رہتا ہے آسمان میں کیا
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہےپر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
تمہارا نام آیا اور ہم تکنے لگے رستہتمہاری یاد آئی اور کھڑکی کھول دی ہم نے
حیرت سے تکتا ہے صحرا بارش کے نذرانے کوکتنی دور سے آئی ہے یہ ریت سے ہاتھ ملانے کو
کیوں جل گیا نہ تاب رخ یار دیکھ کرجلتا ہوں اپنی طاقت دیدار دیکھ کر
رہی نہ طاقت گفتار اور اگر ہو بھیتو کس امید پہ کہیے کہ آرزو کیا ہے
یہی جمہوریت کا نقص ہے جو تخت شاہی پرکبھی مکار بیٹھے ہیں کبھی غدار بیٹھے ہیں
آزاد تو برسوں سے ہیں ارباب گلستاںآئی نہ مگر طاقت پرواز ابھی تک
دل کو نیاز حسرت دیدار کر چکےدیکھا تو ہم میں طاقت دیدار بھی نہیں
اس نے آہستہ سے جب پکارا مجھےجھک کے تکنے لگا ہر ستارا مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books