aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "talna"
ٹلنا تھا میرے پاس سے اے کاہلی تجھےکمبخت تو تو آ کے یہیں ڈھیر ہو گئی
تری دعائیں بھی شامل ہیں کوششوں میں مریمصیبتوں کا نہ ٹلنا عجیب لگتا ہے
ایک لمحے میں بکھر جاتا ہے تانا بانااور پھر عمر گزر جاتی ہے یکجائی میں
بڑے تاباں بڑے روشن ستارے ٹوٹ جاتے ہیںسحر کی راہ تکنا تا سحر آساں نہیں ہوتا
یار کو میں نے مجھے یار نے سونے نہ دیارات بھر طالع بیدار نے سونے نہ دیا
عالی شعر ہو یا افسانہ یا چاہت کا تانا بانالطف ادھورا رہ جاتا ہے پوری بات بتا دینے سے
کسی کے دھیان میں ڈوبا ہوا دلبہانے سے مجھے بھی ٹالتا ہے
پوری آواز سے اک روز پکاروں تجھ کواور پھر میری زباں پر ترا تالا لگ جائے
دل سے شوق رخ نکو نہ گیاجھانکنا تاکنا کبھو نہ گیا
یہ کہہ کے میرے سامنے ٹالا رقیب کومجھ سے کبھی کی جان نہ پہچان جائیے
طعنۂ نشہ نہ دو سب کو کہ کچھ سوختہ جاںشدت تشنہ لبی سے بھی بہک جاتے ہیں
میری خاموشی پہ تھے جو طعنہ زنشور میں اپنے ہی بہرے ہو گئے
دستک دینے والے تجھ کو علم نہیںدروازے کے دونوں جانب تالا ہے
ضعف میں طعنۂ اغیار کا شکوہ کیا ہےبات کچھ سر تو نہیں ہے کہ اٹھا بھی نہ سکوں
رہے سینہ تنا لنگر سے اس کےیہ چوٹی اس لیے پیچھے پڑی ہے
طعنہ دیتے ہو مجھے جینے کازندگی میری خطا ہو جیسے
آ ہی کودا تھا دیر میں واعظہم نے ٹالا خدا خدا کر کے
ہاں اہل طلب کون سنے طعنۂ نایافتدیکھا کہ وہ ملتا نہیں اپنے ہی کو کھو آئے
میری فکر کی خوشبو قید ہو نہیں سکتییوں تو میرے ہونٹوں پر مصلحت کا تالا ہے
ترے جواہر طرف کلہ کو کیا دیکھیںہم اوج طالع لعل و گہر کو دیکھتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books