aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tan-tanaa-tan-tan-tan"
اور چل پھر لے ذرا تن تن کے اے بانکے جواںچار دن کے بعد پھر ٹیڑھی کمر ہو جائے گی
دوستوں کو بھی تہ بہ تہ رکھ دےجیسے رکھتی ہے تو لباس اپنے
تہہ بہ تہہ کھلتی ہی رہتی ہے سدامیرؔ کے دیوان سی ہے زندگی
نمی اتر گئی دھرتی میں تہہ بہ تہہ اسلمؔبہار اشک نئی رت کی ابتدا میں ہے
رفاقتوں کا جہاں تار تار دیکھا ہےوجود زیست کا اڑتا غبار دیکھا ہے
سو بار تار تار کیا تو بھی اب تلکثابت وہی ہے دست و گریباں کی دوستی
غنودہ راہوں کو تک تک کے سوگوار نہ ہوترے قدم ہی مسافر انہیں جگائیں گے
پھر سی رہا ہوں پیرہن تار تار کوپھر داغ بیل ڈال رہا ہوں بہار کی
ذرا دریا کی تہہ تک تو پہنچ جانے کی ہمت کرتو پھر اے ڈوبنے والے کنارا ہی کنارا ہے
زخم ابھی تک تازہ ہیں ہر داغ سلگتا رہتا ہےسینہ میں اک جلیاں والا باغ سلگتا رہتا ہے
ایسا کروں گا اب کے گریباں کو تار تارجو پھر کسی طرح سے کسی سے رفو نہ ہو
رحم کر مستوں پہ کب تک طاق پر رکھے گا توساغر مے ساقیا زاہد کا ایماں ہو گیا
خواب کیا اس کا بنا میں روح تک تر ہو گیاایک قطرہ اس قدر پھیلا سمندر ہو گیا
مجھے تو رنج قبا ہائے تار تار کا ہےخزاں سے بڑھ کے گلوں پر ستم بہار کا ہے
پتا پتا شاخ سے ٹوٹے دروازوں پہ وحشت سییارو پریم کتھا میں کس نے درد کی تان ملائی ہے
پلکوں سے گرے ہے اشک ٹپ ٹپپٹ سے وہ لگا ہوا کھڑا ہے
آتے ہوئے اس تن میں نہ جاتے ہوئے تن سےہے جان مکیں کو نہ لگاوٹ نہ رکاوٹ
چاند نے تان لی ہے چادر ابراب وہ کپڑے بدل رہی ہوگی
نہ چھوڑا ہجر میں بھی خانۂ تنرگڑوائے گی کب تک ایڑیاں روح
مری چشم تن آساں کو بصیرت مل گئی جب سےبہت جانی ہوئی صورت بھی پہچانی نہیں جاتی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books