aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tanaffus"
شہر جاں میں وباؤں کا اک دور تھا میں ادائے تنفس میں کمزور تھازندگی پھر مری یوں بچائی گئی میری شہ رگ ہٹا دی گئی یا اخی
یوں آتی ہیں اب میرے تنفس کی صدائیںجس طرح سے دیتا ہے کوئی نوحہ گر آواز
عورت ہوں مگر صورت کہسار کھڑی ہوںاک سچ کے تحفظ کے لیے سب سے لڑی ہوں
درکار تحفظ ہے پہ سانس بھی لینا ہےدیوار بناؤ تو دیوار میں در رکھنا
وہ اک چراغ جو جلتا ہے روشنی کے لیےاسی کے زیر تحفظ ہے تیرگی کا وجود
جن کو ہے ابھی نام سے بندی کے تنفراللہ نے چاہا تو وہی پیار کریں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books