تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tanz"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "tanz"
شعر
مزاح و طنز کے جب تیر بیٹھیں گے نشانے پر
جو دیوانے ہیں ان کی عقل آئے گی ٹھکانے پر
غوث خواہ مخواہ حیدرآبادی
شعر
طبیعت اپنی گھبراتی ہے جب سنسان راتوں میں
ہم ایسے میں تری یادوں کی چادر تان لیتے ہیں