aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tap-e-diq"
جاں بر ہو کس طرح تپ سودا سے مصحفیؔہانڈی سا کھدبدائے ہے کچھ اس جواں کا مغز
عریاں حرارت تپ فرقت سے میں رہاہر بار میرے جسم کی پوشاک جل گئی
نیزے کی نوک تیرا تہ دل سے شکریہاب تک گرا نہیں ہے مرا سر زمین پر
درد کرتا ہے تپ عشق کی شدت سے مراسر جدا سینہ جدا قلب جدا شانہ جدا
بہہ چکا خون دل آنکھ تک آ پہنچا سیلروئے جا اور بھی اے دیدۂ تر دیکھیں تو
کیوں جل گیا نہ تاب رخ یار دیکھ کرجلتا ہوں اپنی طاقت دیدار دیکھ کر
جو لوگ گزرتے ہیں مسلسل رہ دل سےدن عید کا ان کو ہو مبارک تہ دل سے
اس کے دل سے نکلے تو ہم خود کے دل تک آ پہنچےآنا جانا ہوتا رہتا ہے اپنا ویرانوں میں
نگاہ و دل سے گزری داستاں تک بات جا پہنچیمرے ہونٹوں سے نکلی اور کہاں تک بات جا پہنچی
تا کہ انگور ہرے ہوں مرے زخم دل کےدھانی انگیا مرے دل دار نے رنگوائی ہے
دل پر چوٹ پڑی ہے تب تو آہ لبوں تک آئی ہےیوں ہی چھن سے بول اٹھنا تو شیشہ کا دستور نہیں
دل اس کی تار زلف کے بل میں الجھ گیاسلجھے گا کس طرح سے یہ بستار ہے غضب
دل لیا تاب و تواں لے چکا جاں بھی لے لےپاک کر ڈال بکھیڑا یہ سبھی جھنجھٹ کا
آج بہت دن بعد میں اپنے کمرے تک آ نکلا تھاجوں ہی دروازہ کھولا ہے اس کی خوشبو آئی ہے
سارے ناکام تمنا مرے دل تک آ جائیںآج وو کام کریں گے کہ جو ہونے کا نہیں
خوشامد اے دل بے تاب اس تصویر کی کب تکیہ بولا چاہتی ہے پر نہ بولے گی نہ بولی ہے
تا عمر طفل دل پہ یتیمی کا کرب تھاکوشش تو کی مگر میں کبھی ماں نہ بن سکا
شہر دل آباد تھا جب تک وہ شہر آرا رہاجب وہ شہر آرا گیا پھر شہر دل میں کیا رہا
صبر کب تک راہ پیدا ہو کہ اے دل جان جائےایک ٹکر مار کر سر پھوڑ یا دیوار توڑ
تا فلک لے گئی بیتابیٔ دل تب بولےحضرت عشق کہ پہلا ہے یہ زینا اپنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books