aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tapnaa"
رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائلجب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے
ایک لمحے میں بکھر جاتا ہے تانا بانااور پھر عمر گزر جاتی ہے یکجائی میں
بڑے تاباں بڑے روشن ستارے ٹوٹ جاتے ہیںسحر کی راہ تکنا تا سحر آساں نہیں ہوتا
خیال کیا ہے جو الفاظ تک نہ پہنچے سازؔجب آنکھ سے ہی نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے
کوئی کمرے میں آگ تاپتا ہوکوئی بارش میں بھیگتا رہ جائے
عالی شعر ہو یا افسانہ یا چاہت کا تانا بانالطف ادھورا رہ جاتا ہے پوری بات بتا دینے سے
تو سراپا اجر اے زاہد میں سر تا پا گناہباغ جنت تیری خاطر کربلا میرے لیے
تارا ٹوٹتے سب نے دیکھا یہ نہیں دیکھا ایک نے بھیکس کی آنکھ سے آنسو ٹپکا کس کا سہارا ٹوٹ گیا
دل کا لہو نگاہ سے ٹپکا ہے بارہاہم راہ غم میں ایسی بھی منزل سے آئے ہیں
دل سے شوق رخ نکو نہ گیاجھانکنا تاکنا کبھو نہ گیا
طعنۂ نشہ نہ دو سب کو کہ کچھ سوختہ جاںشدت تشنہ لبی سے بھی بہک جاتے ہیں
میری خاموشی پہ تھے جو طعنہ زنشور میں اپنے ہی بہرے ہو گئے
یہ تاثیر محبت ہے کہ ٹپکاہمارا خوں تمہاری گفتگو سے
ضعف میں طعنۂ اغیار کا شکوہ کیا ہےبات کچھ سر تو نہیں ہے کہ اٹھا بھی نہ سکوں
لہو ٹپکا کسی کی آرزو سےہماری آرزو ٹپکی لہو سے
آرزو تھی کھینچتے ہم بھی کوئی عکس حیاتکیا کریں اب کے لہو آنکھوں سے ٹپکا ہی نہیں
ٹلنا تھا میرے پاس سے اے کاہلی تجھےکمبخت تو تو آ کے یہیں ڈھیر ہو گئی
رہے سینہ تنا لنگر سے اس کےیہ چوٹی اس لیے پیچھے پڑی ہے
طعنہ دیتے ہو مجھے جینے کازندگی میری خطا ہو جیسے
ہاں اہل طلب کون سنے طعنۂ نایافتدیکھا کہ وہ ملتا نہیں اپنے ہی کو کھو آئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books