تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tar-daamanii-e-dil"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "tar-daamanii-e-dil"
شعر
مری اس چشم تر سے ابر باراں کو ہے کیا نسبت
کہ وہ دریا کا پانی اور یہ خون دل ہے برساتی
نظیر اکبرآبادی
شعر
حسین صورت ہمیں ہمیشہ حسیں ہی معلوم کیوں نہ ہوتی
حسین انداز دل نوازی حسین تر ناز برہمی کا
حنیف اخگر
شعر
کہاں ممکن ہے پوشیدہ غم دل کا اثر ہونا
لبوں کا خشک ہو جانا بھی ہے آنکھوں کا تر ہونا