aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taraf-daar"
منسوب چراغوں سے طرفدار ہوا کےتم لوگ منافق ہو منافق بھی بلا کے
پہلے تو چند لوگ طرفدار تھے مرےپھر وہ بھی وقت تھا کہ خدا بھی اسی کا تھا
ہم سخن فہم ہیں غالبؔ کے طرفدار نہیںدیکھیں اس سہرے سے کہہ دے کوئی بڑھ کر سہرا
میرا سسرال میں کوئی بھی طرفدار نہیںان کے ہونٹوں پہ بھی تالے ہیں خدا خیر کرے
جو ہے سو تمہارا ہی طرف دار ہے صاحبہندو ہیں ہمارے نہ مسلمان ہمارے
جب کھلے نقد کے اوصاف بہ فیض نقدیکچھ رسالوں کے اڈیٹر بھی طرف دار ہوئے
تم کو دعویٰ ہے سخن فہمی کاجاؤ غالبؔ کے طرف دار بنو
تنہا کھڑا ہوں میں بھی سر کربلائے عصراور سوچتا ہوں میرے طرفدار کیا ہوئے
دیکھا یہ آپ نے مرا انداز خود کشیخود اپنے دشمنوں کا طرف دار میں ہی تھا
اس کا ہونا بھی بھری بزم میں ہے وجہ سکوںکچھ نہ بولے بھی تو وہ میرا طرف دار لگے
حشر میں کون گواہی مری دے گا ساغرؔسب تمہارے ہی طرفدار نظر آتے ہیں
دل بدل جتنے ہیں کہتے ہیں یہ سینہ تانےہم ہیں غالبؔ کے طرف دار چنا جور گرم
دھوپ بڑھنے کے جو آثار ہوئےکتنے سائے کے طرف دار ہوئے
اکثر مرے شعروں کی ثنا کرتے رہے ہیںوہ لوگ جو غالب کے طرفدار نہیں ہیں
لوگ اب اس طرح ڈرے ہوئے ہیںآنکھ خالی ہے دل بھرے ہوئے ہیں
اس طرف دیر ادھر کعبہ کدھر کو جاؤںاس دوراہے میں کہاں یار رہا کرتا ہے
وہ تبسم ہے کہ غالبؔ کی طرح دار غزلدیر تک اس کی بلاغت کو پڑھا کرتے ہیں
حریفوں کی طرف داری سے اپنا پن کا دم ٹوٹابڑھی کچھ اور جب دوری تو قربت کا بھرم ٹوٹا
ہر طرف درد کا آہوں کا سماں ہوتا ہےپانی جلتا ہے سمندر میں دھواں ہوتا ہے
کس طرح دور ہوں آلام غریب الوطنیزندگی خود بھی غریب الوطنی ہوتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books