aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tareekh e"
تاریخ کائنات عبادت جنوں سے ہےعنوان عقل و ہوش ہے دیوانگی کی بات
لہو میں ڈوبی ہے تاریخ خلقت انساںابھی یہ نسل ہے شائستۂ حیات کہاں
ندیم تاریخ فتح دانش بس اتنا لکھ کر تمام کر دےکہ شاطران جہاں نے آخر خود اپنی چالوں سے مات کھائی
تاریخ جنوں یہ ہے کہ ہر دور خرد میںاک سلسلۂ دار و رسن ہم نے بنایا
ہماری زندگی پر موت بھی حیران ہے غائرؔنہ جانے کس نے یہ تاریخ پیدائش نکالی ہے
ہم نے دیکھا طرف میکدہ جاتے تھے ریاضؔاک عصا تھامے عبا پہنے عمامہ باندھے
شاعر کو مست کرتی ہے تعریف شعر امیرؔسو بوتلوں کا نشہ ہے اس واہ واہ میں
روشن بھی کرو گے کبھی تاریکئ شب کویا شمع کی مانند پگھلتے ہی رہوگے
غربت بس اب طریق محبت کو قطع کرمدت ہوئی ہے اہل وطن سے جدا ہوئے
دلیل تابش ایماں ہے کفر کا احساسچراغ شام سے پہلے جلا نہیں کرتے
پھر سے تالیف دل ہو پھر کوئیاس صحیفے کی رونمائی کرے
تارک دنیا ہے جب سے منتہیؔمثل بیوہ مادر ایام ہے
یوں تری چاپ سے تحریک سفر ٹوٹتی ہےجیسے پلکوں کے جھپکنے سے نظر ٹوٹتی ہے
طرف کعبہ نہ جا حج کے لیے ناداں ہےغور کر دیکھ کہ ہے خانۂ دل مسکن دوست
نہ آؤ اس طرف اے حضرت عشقچلے جاؤ غریبوں کا یہ گھر ہے
قہر ہے تھوڑی سی بھی غفلت طریق عشق میںآنکھ جھپکی قیس کی اور سامنے محمل نہ تھا
اس کی طرف سے میری طرف آ رہے ہیں لوگآہٹ یہ لگ رہی ہے کسی انقلاب کی
کس طرف آئے کدھر بھول پڑے خیر تو ہےآج کیا تھا جو تمہیں یاد ہماری آئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books