تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tarraarii"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "tarraarii"
شعر
دنیا کے جو مزے ہیں ہرگز وہ کم نہ ہوں گے
چرچے یوں ہی رہیں گے افسوس ہم نہ ہوں گے
آغا محمد تقی خان ترقی
شعر
حقیقت چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے
کہ خوشبو آ نہیں سکتی کبھی کاغذ کے پھولوں سے