aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tarz-e-nigaah-e-ijz"
جذب نگاہ شعبدہ گر دیکھتے رہےدنیا انہیں کی تھی وہ جدھر دیکھے رہے
اے نگاہ مست اس کا نام ہے کیف سرورآج تو نے دیکھ کر میری طرف دیکھا مجھے
بچ گیا تیر نگاہ یار سےواقعی آئینہ ہے فولاد کا
دونوں ہوں کیسے ایک جا مہدیؔ سرور و سوز دلبرق نگاہ ناز نے گر کے بتا دیا کہ یوں
نگاہ لطف و عنایت سے فیضیاب کیامجھے حضور نے ذرے سے آفتاب کیا
وہی طرزؔ تجھ پہ رحیم ہے یہ اسی کا فیض کریم ہےکہ اساتذہ کے بھی رنگ میں جو غزل کہی وہ کھری رہی
جب کبھی دیکھا ہے اے زیدیؔ نگاہ غور سےہر حقیقت میں ملے ہیں چند افسانے مجھے
زخم شمشیر نگہ حیف کہ اچھا نہ ہواکرنے کو اس کی دوا ڈاکٹر انگریز آیا
کل بزم میں سب پر نگہ لطف و کرم تھیاک میری طرف تو نے ستم گار نہ دیکھا
تمام عمر کٹی اس کی جستجو کرتےبڑے دنوں میں یہ طرز کلام آیا ہے
رسوا اگر نہ کرنا تھا عالم میں یوں مجھےایسی نگاہ ناز سے دیکھا تھا کیوں مجھے
لباس میں ہے وہ طرز تپاک آرائشجو انگ چاہے چھپانا جھلک جھلک جائے
اک طرز تغافل ہے سو وہ ان کو مبارکاک عرض تمنا ہے سو ہم کرتے رہیں گے
شاگرد طرز خندہ زنی میں ہے گل ترااستاد عندلیب ہیں سوز و فغاں میں ہم
اک نگاہ غلط انداز سہیدل کی آخر کوئی قیمت ہوگی
ہر سینہ آہ ہے ترے پیکاں کا منتظرہو انتخاب اے نگہ یار دیکھ کر
غضب ہوا کہ ان آنکھوں میں اشک بھر آئےنگاہ یاس سے کچھ اور کام لینا تھا
اک عمر بھٹکتے ہوئے گزری ہے جنوں میںاب کون فریب نگہ یار میں آئے
کوئی اور طرز ستم سوچئےدل اب خوگر امتحاں ہو گیا
نگاہ پردہ کشا کا کمال کیا کہناجہاں جہاں وہ چھپے اس نے جا کے دیکھ لیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books