aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tasdiiq-naama"
صاحب! یہ میرا نامۂ تقدیر دیکھیےاک شام ہجر اس میں کئی بار درج ہے
تسکیںؔ نے نام لے کے ترا وقت مرگ آہکیا جانے کیا کہا تھا کسی نے سنا نہیں
کرتا رہا لغات کی تحقیق عمر بھراعمال نامہ نسخۂ فرہنگ ہو گیا
میں اندر سے کہیں تبدیل ہونا چاہتا تھاپرانی کینچلی میں ہی نیا ہونا تھا مجھ کو
جب غنچہ کو واشد ہوئی تحریک صبا سےبلبل سے عجب کیا جو کرے نغمہ سرائی
ہر سانس نئی سانس ہے ہر دن ہے مرا دنتقدیر لیے آتی ہے ہر روز نیا دن
کبھی دنیا کے اندر کچھ نظر آتا نہیں مجھ کوکبھی اپنے ہی اندر ایک دنیا دیکھ لیتی ہوں
ان کی تمنا میری کوشش باہم وعدے اور قسمیںکچھ میری تقدیر کے صدقے باقی سب حالات کے نام
خدا کے نام پہ جس طرح لوگ مر رہے ہیںدعا کرو کہ اکیلا خدا نہ رہ جائے
کھنچی ہوئی تھی کوئی اور نام کی ریکھاتمہارے ہاتھ پہ تقدیر نے لگائی حنا
نا امیدی ہے بری چیز مگرایک تسکین سی ہو جاتی ہے
تصویر کیوں دکھائیں تمہیں نام کیوں بتائیںلائے ہیں ہم کہیں سے کسی بے وفا کی ہے
نام تمہارا ہاتھ پہ لکھنا یاد رہاہم اس کو تقدیر بنانا بھول گئے
پرانی دیکھ کر تصویر تیرینیا ہر دن گزرتا جا رہا ہے
اس بت کافر کا زاہد نے بھی نام ایسا جپادانۂ تسبیح ہر اک رام دانا ہو گیا
ترے ہی نام کی سمرن ہے مجھ کو اور تسبیحتو ہی ہے ورد ہر اک صبح و شام عاشق کا
کہو کیا مہرباں نا مہرباں تقدیر ہوتی ہےکہا ماں کی دعاؤں میں بڑی تاثیر ہوتی ہے
حیرت کے مقامات میں قانون نوا نئیںہے ساز خموشی لب تصویر کی آواز
میں کیا کہوں اس نغمۂ مستور کی تصویرآواز سے کھینچی ہے تری نور کی تصویر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books