aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tashriif-e-shariif"
پاس اخلاص سخت ہے تکلیفتاکجا خاطر وضیع و شریف
با ایں ہمہ درماندگی انساں کے یہ دعوےکیا ذات شریف ان کو بنایا ہے خدا نے
اس بت کو چھوڑ کر حرم و دیر پر مٹےعقل شریف سے یہ نہایت بعید ہے
انتہائے معرفت سے اے شرفؔمیں نے جو دیکھا جو سمجھا کچھ نہ تھا
نہ چھیڑ اے شیخ ہم یوں ہی بھلے چل راہ لگ اپنیتجھے تو بیویاں سوجھی ہیں ہم بیزار بیٹھے ہیں
آگے میرے نہ تیکھی مار اے شیخرات کا ماجرا سنا دوں گا
جناب شیخ سمجھتے ہیں خوب رندوں کوجناب شیخ کو ہم بھی مگر سمجھتے ہیں
زلف اور رخ کی پرستش شرط ہےکفر ہو اے شیخ یا اسلام ہو
اے شیخ آدمی کے بھی درجے ہیں مختلفانسان ہیں ضرور مگر واجبی سے آپ
اے شیخ اگر کفر سے اسلام جدا ہےپس چاہئے تسبیح میں زنار نہ ہوتا
اسلام کا ثبوت ہے اے شیخ کفر سےتسبیح ٹوٹ جائے جو زنار ٹوٹ جائے
اے شیخ اپنا جبۂ اقدس سنبھالیےمست آ رہے ہیں چاک گریباں کیے ہوئے
سیفؔ انداز بیاں رنگ بدل دیتا ہےورنہ دنیا میں کوئی بات نئی بات نہیں
تم ناک چڑھاتے ہو مری بات پہ اے شیخکھینچوں گی کسی روز میں اب کان تمہارے
کہتے ہیں تری زلف کوں دیکھ اہل شریعتقربان ہے اس کفر پر ایمان ہمارا
پی لوگے تو اے شیخ ذرا گرم رہوگےٹھنڈا ہی نہ کر دیں کہیں جنت کی ہوائیں
واعظ و شیخ سبھی خوب ہیں کیا بتلاؤںمیں نے میخانے سے کس کس کو نکلتے دیکھا
اے شیخ اپنے اپنے عقیدے کا فرق ہےحرمت جو دیر کی ہے وہی خانقاہ کی
ہاتھ چڑھ جائیو اے شیخ کسو کے نہ کبھولونڈے سب تیرے خریدار ہیں میخانے کے
کافر ہوں نہ پھونکوں جو ترے کعبے میں اے شیخناقوس بغل میں ہے مصلیٰ نہ سمجھنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books